حدیث نمبر: 2125
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ ( بن مسعود ) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” سب سے پہلے جس چیز کا لوگوں کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا وہ خون خرابے کا فیصلہ ہے ۔ “