حدیث نمبر: 2121
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا ، فرماتے تھے : ” قیامت کے دن سفید گیہوں کی روٹی جیسی صاف اور سفید زمین پر لوگوں کا حشر ہو گا سہل رضی اللہ عنہ یا کوئی دوسرے راوی کہتے ہیں کہ اس ( زمین ) میں کسی قسم کا کوئی نشان نہ ہو گا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2121