حدیث نمبر: 2112
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی شخص اپنے سے زیادہ امیر کی طرف دیکھے تو چاہیے کہ پھر اپنے سے غریب کی طرف بھی خیال کرے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2112