حدیث نمبر: 2111
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جنت تمہارے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ قریب ہے اور ایسے ہی دوزخ بھی تمہارے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ قریب ہے ۔ “ ( اس لیے سنبھل کر چلو ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2111