حدیث نمبر: 2110
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” دوزخ نفسانی خواہشات سے اور جنت ان باتوں جو نفس کو بری معلوم ہوں سے ڈھانک دی گئی ہے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2110