مختصر صحيح بخاري
— دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنہم کی زندگی دنیا میں کیسی تھی اور وہ دنیا سے کیسے الگ رہے ۔
حدیث نمبر: 2103
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا فرمائی ” اے اللہ ! محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی آل کو وہ روزی عطا فرما جس میں ان کا گزارہ ہوتا رہے ۔ “