مختصر صحيح بخاري
— دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
باب: جس کی عمر ساٹھ سال کی ہو گئی ، اللہ اس کے عذر کو ( کمی ) عمر کی بابت قبول نہ کرے گا ۔
حدیث نمبر: 2095
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس کو اللہ نے لمبی عمر عطا کی حتیٰ کہ ساٹھ برس کو پہنچ گیا ، پھر اللہ اس کے عذر کو قبول نہیں کرتا ۔ “