حدیث نمبر: 2067
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` مدینہ میں رات کو ایک گھر جل گیا ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ خبر دی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” یہ آگ تمہاری دشمن ہے لہٰذا جب تم سونے لگو تو ( آگ و چراغ وغیرہ ) بجھا دیا کرو ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2067