حدیث نمبر: 2061
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ نے اولاد آدم کی تقدیر میں اس کے حصے کے موافق طرح طرح کے زنا لکھے ہیں ، لامحالہ وہ اس سے سرزد ہوں گے ۔ آنکھ کا زنا نظر بد کرنا ، زبان کا زنا کی بات کرنا اور نفس خواہش کرتا ہے اور شرمگاہ اس کی خواہش کی تصدیق کرتی ہے یا اس کے نفس کی خواہش کی تکذیب کرتی ہے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2061