مختصر صحيح بخاري
— آداب کا بیان
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان : ” کرم تو مومن کا دل ہی ہے ۔ “ ۔
حدیث نمبر: 2051
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” لوگ کہتے ہیں کرم ( انگور ہے ) حالانکہ کرم مومن کا دل ہے ۔ “