حدیث نمبر: 205
ابوعبداللہ آصف

´ایک روایت میں ہے کہ ( ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں )` آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں معتکف ہوتے اور اپنا سرمبارک ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ میں کر دیتے اور وہ بحالت حیض ، اپنے حجرہ میں رہتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سرمبارک میں کنگھی کر دیا کرتی تھیں ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 205