حدیث نمبر: 2045
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے اس قدر میل جول رکھتے تھے کہ میرا ایک چھوٹا بھائی ابوعمیر تھا ، اس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے : ” اے ابوعمیر ! تیری بلبل تو خیریت سے ہے ؟ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2045