حدیث نمبر: 2042
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ مجھ کو نصیحت فرمائیے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” غصہ نہ کیا کر ۔ “ اس نے کئی مرتبہ دریافت کیا ( لیکن ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی فرمایا : ” غصہ نہ کیا کر ۔ “