حدیث نمبر: 2030
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے : ” جو شخص کسی مسلمان کو فاسق یا کافر کہے اور درحقیقت وہ فاسق یا کافر نہ ہو تو خود کہنے والا فاسق اور کافر ہو جائے گا ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2030