حدیث نمبر: 2029
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دس برس رہا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو ” اف “ تک نہیں کہا اور نہ کبھی یہ فرمایا : ” یہ کیوں کیا اور یہ کیوں نہ کیا ۔ “