حدیث نمبر: 2024
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہر اچھی بات بتانے کا ثواب صدقہ دینے کے برابر ہے ۔ “