حدیث نمبر: 2005
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو لوگ تصویریں بناتے ہیں قیامت کے دن ان کو عذاب دیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا کہ جس کو تم نے بنایا اس کو ( ذرا ) زندہ تو کرو ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2005