حدیث نمبر: 2004
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ` میں نے حجتہ الوداع کے سال ، احرام باندھتے وقت اور احرام کھولتے وقت ، خوشبوئے ذریرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے ہاتھ سے لگائی تھی ۔