سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خوشبو کے تحفے کو رد نہیں فرمایا ۔