حدیث نمبر: 1997
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مشرکین کی مخالفت کرو اور داڑھی بڑھاؤ اور مونچھیں کتراؤ “ ۔