حدیث نمبر: 1992
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ` ان سے پوچھا گیا کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جوتے سمیت نماز پڑھ لیتے تھے ؟ تو انھوں نے جواب دیا : ” جی ہاں ۔ “ ( نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جوتے سمیت نماز پڑھ لیتے تھے ) ۔