حدیث نمبر: 1990
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں منع فرمایا : ” سونے چاندی کی برتنوں میں ہم کھائیں پئیں ، ریشمی کپڑا حریر اور دیباج وغیرہ پہنیں اور ان پر بیٹھیں ( اور ان کو بستر بنائیں ) “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1990