حدیث نمبر: 1986
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ` جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ” بردیمانی “ ( ایک یمنی چادر ) میں ڈھکے ہوئے تھے ۔ “