حدیث نمبر: 1985
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب کپڑوں سے زیادہ پسند ” حبرہ “ یعنی یمنی چادر ( پہننا ) تھی ۔