حدیث نمبر: 1984
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے ٹخنوں سے نیچے کپڑا رکھا ( جیسے شلوار ، پتلون ، پاجامہ وغیرہ ) تو وہ آگ میں جلے گا ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1984