حدیث نمبر: 1925
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھاڑ کر کھانے والے ہر درندے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1925