حدیث نمبر: 1920
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سات یا چھ ( راوی کا شک ) لڑائیوں میں شریک ہوئے اور ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ٹڈیاں کھاتے تھے ۔