حدیث نمبر: 1886
ابوعبداللہ آصف

´امیرالمؤمنین سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بنی نضیر کے باغ کی کھجوریں فروخت کر کے اپنے اہل و عیال کے لیے سال بھر کا سامان لے کر جمع کر لیتے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1886