حدیث نمبر: 182
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو اٹھتے تو اپنے منہ ( دانتوں ) کو مسواک سے رگڑتے ( صاف کرتے ) تھے ۔