حدیث نمبر: 181
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ، دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ میں مسواک لیے ہوئے مسواک کر رہے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ” اع ، اع “ کرتے جاتے تھے اور مسواک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ میں تھی گویا کہ آپ قے کرتے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 181