حدیث نمبر: 1800
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ` ” درجہ بدرجہ “ سے آگے پیچھے حالتوں کو بدلتا رہنا مراد ہے اور یہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1800