حدیث نمبر: 1798
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس دن تمام لوگ پروردگار عالم کے سامنے کھڑے ہوں گے ) “ تو بعض آدمی اپنے پسینہ میں نصف کان تک ڈوب جائیں گے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1798