مختصر صحيح بخاري
— تفسیر قرآن ۔ تفسیر سورۃ المنافقون
باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یہ منافقین آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ بیشک آپ اللہ کے رسول ہیں ” ( سورۃ المنافقون : 1 ) کے بیان میں ۔
حدیث نمبر: 1792
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ ہی کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا ( آپ یہ دعا مانگتے تھے ) اے اللہ ! انصار کو اور انصار کے بیٹوں کو معاف فرما دے ۔ “ راوی کو شک ہے کہ شاید آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا : ” اے اللہ ! انصار کے بیٹوں کے بیٹوں کو بھی معاف فرما دے “