سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کپڑے میں ( ایک مرتبہ ) تھوکا ۔