حدیث نمبر: 1780
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” دوزخی دوزخ میں ڈالے جائیں گے اور دوزخ کہے گی کہ کیا کچھ اور بھی ہے ؟ ( یعنی اور ڈالو ، اور ڈالو ) حتیٰ کہ اللہ تعالیٰ اس پر اپنا قدم رکھ دے گا تو دوزخ کہے گی بس بس ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1780