مختصر صحيح بخاري
— تفسیر قرآن ۔ تفسیر سورۃ الدخان
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” ( کافر کہیں گے ) اے ہمارے رب ! ہم سے اس عذاب کو دور کر دے ، ہم ایمان لاتے ہیں “ ۔
حدیث نمبر: 1774
ابوعبداللہ آصف
´اس بارے میں ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے مروی ایک حدیث` سورۃ الروم ( کی تفسیر ) میں گزر چکی ہے ۔ ( دیکھئیے تفسیر سورۃ الروم )