حدیث نمبر: 1773
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` اہل قریش آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں سے نہیں ہیں بلکہ کچھ رشتہ دار ہیں اور قرابت ہے ۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش سے فرمایا تھا : ” میں تم سے اور کچھ نہیں چاہتا فقط اتنا چاہتا ہوں کہ تم میرے ساتھ بوجہ قرابت کے ( محبت سے رہو اور ) صلہ رحمی کرو ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1773