حدیث نمبر: 1750
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے : ” اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخیلی اور سستی اور بدترین عمر اور قبر کے عذاب اور دجال کے فتنے اور موت و حیات کے دیگر فتنوں سے ( کہ مجھ کو ان سے بچا ) ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1750