حدیث نمبر: 1744
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ` اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے لوگوں کو بداخلاقی اور بری عادات پر اپنے پیغمبر کو معاف فرمانے کا حکم دیا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1744