مختصر صحيح بخاري
— وضو کا بیان
باب: اونٹ کا اور چوپایوں کا اور بکری کا پیشاب اور ان کے رہنے کے مقامات ( یعنی باڑے نجس ہیں یا نہیں ؟ ) ۔
حدیث نمبر: 174
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ ہی بیان کرتے ہیں ،` مسجد کے بنائے جانے سے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے ۔