حدیث نمبر: 1706
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سرمبارک وفات کے وقت میرے سینہ پر تھا ۔ جب سے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر موت کی سختی دیکھی ، اس کے بعد سے میں موت کی سختی کو کسی کے لئے برا نہیں سمجھتی ۔