حدیث نمبر: 17
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” انصار سے محبت کرنا ایماندار ہونے کی نشانی ہے اور انصار سے دشمنی رکھنا منافق ہونے کی علامت ہے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 17