حدیث نمبر: 1696
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے حجتہ الوداع میں اپنا سر منڈوایا اور بعض اصحاب نے قصر کیا ( یعنی سر نہیں منڈوایا بلکہ کچھ بال کٹوائے ) ۔