حدیث نمبر: 1695
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انیس لڑائیاں لڑیں اور ہجرت کے بعد ایک حج حجتہ الوداع کیا اس کے بعد کوئی حج ادا نہیں فرمایا ۔