حدیث نمبر: 1694
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کعبہ میں نماز پڑھنے کے بارے میں پہلے گزر چکی ہے ( دیکھئیے کتاب : نماز کا بیان ۔ ۔ ۔ باب : کعبہ اور مسجدوں میں دروازے اور زنجیر ( تالے ) رکھنا ) ، اس روایت میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں : ” اور جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی اس کے پاس ہی سرخ سنگ مرمر بچھا ہوا تھا ۔ “