حدیث نمبر: 1690
ابوعبداللہ آصف
´ایک روایت میں سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہر امت کا ایک امین ( معتمد ) ہوتا ہے اور اس امت کا امین ابوعبیدہ ابن جراح ہے ۔ “