حدیث نمبر: 1671
ابوعبداللہ آصف

´اور ایک روایت میں ہے کہ ان دونوں ( راویوں ) میں سے ایک ( سیدنا سعد رضی اللہ عنہ ) وہ ہیں کہ` جنہوں نے اللہ کی راہ میں پہلا تیر چلایا اور دوسرے ( سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ ) وہ ہیں کہ جو ان لوگوں میں سے تئیسویں آدمی تھے جو طائف کے قلعہ سے اتر کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1671