حدیث نمبر: 1655
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم فتح خیبر کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( غنیمت خیبر سے ) ہمیں حصہ دیا اور ہمارے علاوہ کسی اور کو جو بوقت فتح حاضر نہ تھا حصہ نہیں دیا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1655