حدیث نمبر: 1652
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن ( مال غنیمت سے ) گھوڑے کو دو حصے دئیے اور پیادہ ( مجاہد ) کو ایک حصہ ۔