حدیث نمبر: 1649
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` خیبر کے دن ( غزوہ خیبر ) میری پنڈلی پر ایک چوٹ لگی تھی پس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر تین دفعہ دم کر دیا پھر مجھے آج تک اس کی تکلیف نہیں ہوئی ۔ “